Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
مجھے ایک بستر کی ضرورت ہے -
| |||||
میں سونا چاہتا ہوں -
| |||||
کیا یہاں ایک بستر ہے ؟
| |||||
مجھے ایک لیمپ کی ضرورت ہے -
| |||||
میں پڑھنا چاہتا ہوں -
| |||||
کیا یہاں ایک لیمپ ہے ؟
| |||||
مجھے ٹیلیفون کی ضرورت ہے -
| |||||
میں ٹیلیفون کرنا چاہتا ہوں -
| |||||
کیا یہاں ٹیلیفون ہے ؟
| |||||
مجھے ایک کیمرے کی ضرورت ہے -
| |||||
میں فوٹو کھینچنا چاہتا ہوں -
| |||||
کیا یہاں ایک کیمرا ہے ؟
| |||||
مجھے ایک کمپیوٹر کی ضرورت ہے -
| |||||
میں ایک ای میل بھیجنا چاہتا ہوں -
| |||||
کیا یہاں ایک کمپیوٹر ہے ؟
| |||||
مجھے ایک بال پوائنٹ کی ضرورت ہے -
| |||||
میں کچھ لکھنا چاہتا ہوں -
| |||||
کیا یہاں ایک کاغذ اور ایک بال پوائنٹ ہے ؟
| |||||